مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین کے سفارتکاروں نے برسلز میں کل کے اجلاس میں روس کے خلاف جدید پابندیاں عائد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
یورپی یونین نے روس کے 15 اہم افراد اور کریمیا میں کئی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں روسی افراد اور کمپنیوں کے ناموں کا ابھی اعلان نہیں کیا گيا اطلاعات کے مطابق یہ پابندیاں پیر کے دن سے عائد کی جائیں گی۔
آپ کا تبصرہ